مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يسجد الرجل للرجل باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 9024
٩٠٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن رجل يقال له مثنى قال: جاء قس إلى علي فسجد له فنهاه وقال: اسجد للَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مثنی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عیسائی پادری حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سجدہ کیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے منع کیا اور فرمایا کہ اللہ کو سجدہ کرو۔
حواشی
(١) مجهول.