مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9025
باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
من كره أن يسجد الرجل للرجل
حدیث نمبر: 9025
٩٠٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن أبي ظبيان عن معاذ قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لو كنت (آمرًا) (١) أحدًا (أن) (٢) يسجد لأحد لأمرت النساء (أن) (٣) يسجدن لأزواجهن" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (آمر).
(٢) سقط من: [أ، ز، ك].
(٣) سقط من: [ز، ك].
(٤) منقطع؛ أبو ظبيان لم يسمع من معاذ، أخرجه أحمد (٢١٩٨٦)، والطبراني ٢٠/ (٣٧٣).