مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الكفار يدخلون المسجد باب: کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
حدیث نمبر: 9018
٩٠١٨ - حدثنا عباد بن عوام عن حصين قال: كتب عمر بن عبد العزيز لا (يجلس قاضٍ) (١) في مسجد (٢) يدخل عليه اليهودي والنصراني فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے اپنے گورنروں کو خط لکھا کہ تم قاضی کو مسجد میں نہ بٹھاؤ جہاں یہودی اور عیسائی ان کے پاس آئیں۔
حواشی
(١) في [س، ف]: (تجلس قاضيًا).
(٢) في [ك]: (دمشق).