مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل لا يحسن إلا سورة يؤم القوم باب: اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 9007
٩٠٠٧ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا لم يكن مع الرجل من القرآن إلا سورة واحدة (قرأها) (١) في صلاته ورددها (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو صرف ایک ہی سورت ٹھیک طرح آتی ہو تو وہ اسے نماز میں بار بار پڑھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (قرأ بها).
(٢) في [هـ] زيادة: (يعني أجزأتها).