مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9006
باب: اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
في الرجل لا يحسن إلا سورة يؤم القوم
حدیث نمبر: 9006
٩٠٠٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن سليمان بن المغيره قال: سأل رجل الحسن عن رجل لا يحسن إلا ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (أيؤم) (١) قومه ويعيدها؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن مغیرہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کو صرف سورة الاخلاص ٹھیک طرح آتی ہو تو کیا وہ اپنی قوم کو نماز پڑھا سکتا ہے اور اسی سورت کو باربار پڑھ سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يؤم).