مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من صلى المغرب أربعا باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھ لے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9005
٩٠٠٥ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن في رجل صلى المغرب أربعًا قال: يسجد سجدتي السهو.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھے تو وہ سجدۂ سہو کرے گا۔