مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من صلى المغرب أربعا باب: اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھ لے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9004
٩٠٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل صلى المغرب أربعًا قال: يعيد الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔