مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9002
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام صف کی امامت کرتا ہے
من قال: الإمام يؤم الصف؟
حدیث نمبر: 9002
٩٠٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن سفيان قال: بلغني عن مسروق أنه قال: الناس أئمة بعضهم لبعض في الصفوف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ لوگ صفوں میں ایک دوسرے کے امام ہیں۔