مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8961

باب: نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان

في الرجل يسترخي إزاره في الصلاة

حدیث نمبر: 8961
٨٩٦١ - حدثنا وكيع عن ربيع بن صبيح عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كره أن يحدث الرجل في الصلاة شيئًا حتى زر القميص قال: وكان إبراهيم لا يرى بأسًا إذا استرخى إزاره في الصلاة أن يرفعه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نے نماز میں کسی بھی عمل کے کرنے یہاں تک کہ قمیص کے بٹن لگانے کو بھی مکروہ قرار دیا ہے۔ ابراہیم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ نماز میں ازار ڈھیلا ہوجائے تو اسے اوپر کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8961
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8959، ترقيم محمد عوامة: 8813»