مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8960
باب: نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان
في الرجل يسترخي إزاره في الصلاة
حدیث نمبر: 8960
٨٩٦٠ - (قال) (١) فذكرته لطاوس فقال: هو خير أو (ذا) (٢) خير.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بن میسرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بہتر ہے، یا فرمایا کہ یہ زیادہ بہتر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: زيادة (قال).
(٢) في [هـ]: (ذاك).