مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8958
باب: نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان
في الرجل يسترخي إزاره في الصلاة
حدیث نمبر: 8958
٨٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة (بن سليمان) (١) عن (سعيد) (٢) عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل (يسترخي) (٣) إزاره (٤) في الصلاة قال: لا يحله ولا يفرجه ولكنه (يدرجه و) (٥) يرفعه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے نماز میں ازار کے ڈھیلا ہوجانے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نہ اسے کھولے گا نہ کشادہ کرے گا بلکہ اسے لپیٹے گا اور اسے اوپر کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ك، هـ]: (سعد).
(٣) في [ز]: (يسترخ).
(٤) في [ز]: زيادة (وهو).
(٥) في [هـ]: (يدر حبو).