مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8957
باب: انبیائ کے علاوہ کسی پر درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة على غير الأنبياء ﵈
حدیث نمبر: 8957
٨٩٥٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابن أبي أوفى قال: أتيت ⦗٤١٧⦘ النبي ﷺ بصدقة (أبي) (١) (فقبلها) (٢) وقال: "اللهم صل على آل أبي أوفى" (٣)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی اوفیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنے والد کی زکوٰۃ لے کر حاضر ہوا تو آپ نے اسے قبول فرمایا اور فرمایا کہ اے اللہ ! ابو اوفیٰ کی آل پر رحمت نازل فرما۔
حواشی
(١) في [أ]: (فأبي).
(٢) في [أ]: (يقبلها)، وفي: [ص].