مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8955
باب: انبیائ کے علاوہ کسی پر درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة على غير الأنبياء ﵈
حدیث نمبر: 8955
٨٩٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم قال: ثنا عثمان بن (حكيم) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: ما أعلم الصلاة تنبغي من أحد على أحد إلا على النبي ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی پر درود پڑھنا مناسب نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (حكم).