مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8954
باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل ينسى التشهد
حدیث نمبر: 8954
٨٩٥٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا شعبة عن مسلم أبي النضر قال: سمعت (حملة) (١) بن عبد الرحمن يقول: قال عمر: لا صلاة إلا بتشهد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ تشہد کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (جملة).
(٢) مجهول؛ لجهالة مسلم وحملة.