مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8951

باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل ينسى التشهد

حدیث نمبر: 8951
٨٩٥١ - حدثنا علي بن الجعد قال: ثنا أبو جعفر الرازي عن ليث عن غالب عن محمد بن علي قال: إذا جلس قدر التشهد ثم أحدث فقد تمت صلاته لأن (ليس) (١) كل أحد (يحسن أن يتشهد) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تشہد کی مقدار بیٹھا پھر اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز ہوگئی کیونکہ ہر شخص تو اچھی طرح تشہد نہیں پڑھ سکتا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (أن يحسن التشهد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8951
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8804»