مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل ينسى التشهد باب: اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 8951
٨٩٥١ - حدثنا علي بن الجعد قال: ثنا أبو جعفر الرازي عن ليث عن غالب عن محمد بن علي قال: إذا جلس قدر التشهد ثم أحدث فقد تمت صلاته لأن (ليس) (١) كل أحد (يحسن أن يتشهد) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تشہد کی مقدار بیٹھا پھر اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز ہوگئی کیونکہ ہر شخص تو اچھی طرح تشہد نہیں پڑھ سکتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [هـ]: (أن يحسن التشهد).