مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
حدیث نمبر: 8932
٨٩٣٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يومها كليلتها وليلتها كيومها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ شب قدر کا دن اس کی رات کی طرح اور اس کی رات اس کے دن کی طرح ہے۔