مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8931
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8931
٨٩٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابن (أبي) (١) نجيح عن مجاهد ﴿إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ﴾ قال: ليلة الحكم، ﴿وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ﴾، قال: ليلة الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت {إنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَۃِ الْقَدْرِ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ فیصلے کی رات ہے اور { وَمَا أَدْرَاک مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ } کے بارے میں بھی فرماتے ہیں کہ یہ فیصلے کی رات ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].