مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8926
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8926
٨٩٢٦ - حدثنا وكيع قال ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن الأسود بن يزيد عن عائشة: أنها كانت توقظ أهلها ليلة ثلاث وعشرين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا تیئسویں رات کو اپنے گھر والوں کو جگاتی تھیں۔