مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8925
باب: شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
حدیث نمبر: 8925
٨٩٢٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن عبيد اللَّه عن عبد الرحمن بن (سابط) (١) قال: كان رسول اللَّه ﷺ يوقظ أهله في العشر الأواخر (من) (٢) رمضان ويشمر (فيهن) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگاتے تھے اور ان راتوں میں (عبادت کے لئے) کمر کس لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ساقط).
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) في [أ]: (فيهم).