مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8886
باب: اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدرك مع الإمام ركعة
حدیث نمبر: 8886
٨٨٨٦ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: ثنا محمد بن مسلم عن يحيى بن سعيد عن ابن شهاب قال: يتشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں وہ تشہد پڑھے گا۔