مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8885
باب: اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدرك مع الإمام ركعة
حدیث نمبر: 8885
٨٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا إسحاق بن منصور قال: ثنا محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن (عطاء) (١) قال: إذا كان لك وتر وللإمام شفع فلا تشهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تمہاری رکعتیں طاق ہوں اور امام کی جفت ہوں تو تم تشہد نہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [أ]: (غطاء).