مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان إذا سلم أقبل على القوم بوجهه باب: جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8873
٨٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم أنه كان إذا سلم أقبل علينا بوجهه وهو يهلل يقول لا إله إلا اللَّه وحده لا شريك له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سلام پھیرنے کے بعد لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ کہتے ہوئے ہماری طرف رخ کرلیا کرتے تھے۔