مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان إذا سلم أقبل على القوم بوجهه باب: جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8874
٨٨٧٤ - حدثنا وكيع عن أبي عاصم الثقفي عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: صلى بنا علي العصر فلما سلم أقبل علينا بوجهه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی پھر رخ ہماری طرف کرلیا۔