مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8800
باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ما أمر به من تعاهد القرآن
حدیث نمبر: 8800
٨٨٠٠ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) محق موسى بن علي قال: سمعت أبي يقول: سمعت عقبة بن عامر يقول: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "تعلموا القرآن وأتلوه فوالذي نفسي بيده لهو أسرع تفصِّيا من قلوب الرجال من (النعم) (٢) من عقلها) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قرآن مجید کو سیکھو اور اس کی تلاوت کرو، کیونکہ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! یہ لوگوں کے دلوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك، هـ]: (الحارث)، وانظر: ١٠/ ٤٧٧ من المصنف، والسنن الكبرى للنسائي (٨٠٣٤)، وفضائل القرآن للفريابي (١٦٣)، وصحيح ابن حبان (١١٩)، والسنن الصغرى للبيهقي (٩٨٨)، ومسند أبي عوانة (٣٩٨٣)، وشعب الإيمان للبيهقي ٢/ ٣٣٥، وزاد المعاد لابن القيم ١/ ٤٩٨.
(٢) في [ب]: (النعمة).