مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8799
باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ما أمر به من تعاهد القرآن
حدیث نمبر: 8799
٨٧٩٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت إني لأقرأ (حزبي) (١) (أو عامة حزبي) (٢) وأنا مضطجعة على فراشي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنے بستر پر لیٹ کر بھی اپنی روزانہ کی تلاوت کے معمول کو (یا اس کے اکثر حصے کو) پورا کرتی ہوں۔
حواشی
(١) في [أ]: (جزئي).
(٢) سقط من: [أ].