مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما أمر به من تعاهد القرآن باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
حدیث نمبر: 8799
٨٧٩٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت إني لأقرأ (حزبي) (١) (أو عامة حزبي) (٢) وأنا مضطجعة على فراشي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنے بستر پر لیٹ کر بھی اپنی روزانہ کی تلاوت کے معمول کو پورا کرتی ہوں۔
حواشی
(١) في [أ]: (جزئي).
(٢) سقط من: [أ].