مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8797
باب: قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ما أمر به من تعاهد القرآن
حدیث نمبر: 8797
٨٧٩٧ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن (بريد) (١) بن (عبد اللَّه) (٢) عن أبي بردة عن أبي موسى قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "تعاهدوا القرآن فوالذي نفسي بيده (لهو) (٣) أشد تفصيا من قلوب الرجال (من الإبل من (عقولها) (٤) (٥) " (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قرآن کی پابندی سے بار بار تلاوت کرتے رہو، اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! یہ لوگوں کے دلوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، أ، ب]: (يزيد).
(٢) في [هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) في: [ص] (عقلها).
(٥) سقط من: [ب].