مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8793

باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان

في إدامة النظر في المصحف

حدیث نمبر: 8793
٨٧٩٣ - حدثنا ابن عيينة عن أبي موسى عن الحسن قال: دخلوا على عثمان والمصحف في حجره (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت عثمان کے پاس آئے اور قرآن مجید ان کی گود میں تھا۔

حواشی
(١) منقطع، الحسن لم يسمع من عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8793
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8653»