مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في إدامة النظر في المصحف باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 8789
٨٧٨٩ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: (كان) (١) خلق الأولين النظر في المصاحف، قال وكان الأحنف (بن قيس) (٢) إذا خلى نظر في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ اسلاف کا طریقہ مصحف میں دیکھنے کا تھا۔ حضرت احنف بن قیس جب اکیلے ہوتے تو مصحف میں دیکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: تكررت.
(٢) سقط من: [ب].