مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8790
باب: مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
في إدامة النظر في المصحف
حدیث نمبر: 8790
٨٧٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن شميسة (١) أم سلمة عن عائشة أنها كانت تقرأ في المصحف فإذا مرت بالسجدة قامت فسجدت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شمیسہ ام سلمہ کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مصحف میں سے تلاوت کیا کرتی تھیں، جب وہ کسی آیت سجدہ سے گذرتی تو کھڑی ہو کر سجدہ کیا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ] زيادة: (عن).