مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8774
باب: قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
في التعشير في المصحف
حدیث نمبر: 8774
٨٧٧٤ - حدثنا (وكيع قال: ثنا) (١) سفيان عن (٢) مغيرة عن إبراهيم أنه كره النقط وخاتمة سورة كذا وكذا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے قرآن میں نقطوں کو اور (سورت کے آخر میں) ”خاتمہ سورۃ فلاں“ لکھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ز] زيادة: (سلمة بن كهيل).