مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8773
باب: قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
في التعشير في المصحف
حدیث نمبر: 8773
٨٧٧٣ - (حدثنا (أبو بكر) (١) قال) (٢): ثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره التعشير في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے مصحف میں تعشیر کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [أ، ب، ز].