مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8760
باب: کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
الصلاة في الحجر وما جاء فيه
حدیث نمبر: 8760
٨٧٦٠ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) إسرائيل عن الهيثم عن سعيد بن جبير قال: الحجر من الكعبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حطیم کعبہ کا حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن)، وفي [ك]: (قال أخبرنا).