مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8759
باب: کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
الصلاة في الحجر وما جاء فيه
حدیث نمبر: 8759
٨٧٥٩ - حدثنا أبو خالد عن عبد الملك قال: رأيت سعيد بن جبير إذا قضى طوافه دخل الحجر فصلى فيه ورأيت علي بن حسين يفعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ انہوں نے طواف پورا کرنے کے بعد حطیم کے اندر نماز پڑھی۔ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کو بھی یونہی کرتے دیکھا ہے۔