مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الصلاة في الحجر وما جاء فيه باب: کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 8759
٨٧٥٩ - حدثنا أبو خالد عن عبد الملك قال: رأيت سعيد بن جبير إذا قضى طوافه دخل الحجر فصلى فيه ورأيت علي بن حسين يفعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ انہوں نے طواف پورا کرنے کے بعد حطیم کے اندر نماز پڑھی۔ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین کو بھی یونہی کرتے دیکھا ہے۔