مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8749
باب: جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
من كان يصلي على راحلته (حيثما) توجهت به
حدیث نمبر: 8749
٨٧٤٩ - (حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يصلون على رواحلهم ودوابهم حيثما كانت وجوههم) (١) إلا المكتوبة والوتر فإنهم كانوا يصلونهما بالأرض.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اپنی سواریوں پر نماز پڑھا کرتے تھے خواہ ان کا رخ کسی بھی طرف ہوتا، البتہ فرض نماز اور وتروں کو زمین پر اتر کر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].