مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8748
باب: جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
من كان يصلي على راحلته (حيثما) توجهت به
حدیث نمبر: 8748
٨٧٤٨ - حدثنا هشيم عن الغلاء بن (زيد) (١) عن الحسن أو غيره الشك مني أن أصحاب رسول اللَّه ﷺ كانوا يصلون في أسفارهم على (دوابهم) (٢) حيثما كانت وجوههم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن یا کسی اور نے (راوی کو شک ہے) فرمایا کہ صحابہ کرام اپنے سفروں میں اپنی سواریوں پر نماز پڑھا کرتے تھے خواہ ان کا رخ کسی بھی طرف ہوجاتا۔
حواشی
(١) في [أ]: (يزيد).
(٢) في [ص]: (رواحلهم).
(٣) منقطع ضعيف جدًا؛ العلاء بن زيد متروك.