مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا يجزئه حتى يتشهد أو يجلس باب: جن حضرات کے نزدیک تشہد یا قعدۂ اخیرہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 8707
٨٧٠٧ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول في الرجل يتشهد ثم يحدث قال: هذا قد تمت صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص کو تشہد پڑھنے کے بعد حدث لاحق ہوگا اس کی نماز مکمل ہوگی۔