مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8687
باب: دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت بالدعاء
حدیث نمبر: 8687
٨٦٨٧ - وعن ربيع عن الحسن أنهما كرها أن يسمع الرجل جليسه شيئًا من الدعاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع حسن سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت انس رضی اللہ عنہ اور حسن) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کو اپنی دعا میں سے کچھ سنائے۔