حدیث نمبر: 8686
٨٦٨٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن يزيد بن أبان عن أنس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس اور حسن نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی کی دعا اس کے ساتھ بیٹھا ہوا شخص سن سکے۔
٨٦٨٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن يزيد بن أبان عن أنس (١).حضرت انس اور حسن نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی کی دعا اس کے ساتھ بیٹھا ہوا شخص سن سکے۔