مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 8680
٨٦٨٠ - حدثنا غندر عن شعبة قال: قلت للمغيرة أكان إبراهيم يكره إذا انصرف أن يقوم مستقبل القبلة يرفع يديه قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ سے عرض کیا کہ کیا ابراہیم نماز سے فارغ ہونے کے بعد قبلے کی طرف رخ کرکے ہاتھ بلند کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے ؟ انہوں نے کہا ہاں۔