مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8679
باب: کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو
حدیث نمبر: 8679
٨٦٧٩ - حدثنا ابن علية عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره القيام بعدها يتشبه باليهود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نماز کے بعد قیام کرنا مکروہ ہے اور اس میں یہودیوں کے ساتھ مشابہت ہے۔