مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا) باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 865
٨٦٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن قتادة قال: لا يغتسل حتى يستيقن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جب تک احتلام کا یقین نہ ہو غسل نہ کرے۔