مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 866
باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا)
حدیث نمبر: 866
٨٦٦ - حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى عن معاوية بن إسحاق عن سعيد بن جبير قال: إنما الغسل من الشهوة والفترة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ غسل صرف شہوت اور پھر اس کے زوال کے بعد لازم ہوتا ہے۔