حدیث نمبر: 8642
٨٦٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كره سجدة الشكر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے سجدۂ شکر کو مکروہ قرار دیا اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے سجدہ ٔ شکر کیا ہے۔
٨٦٤٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كره سجدة الشكر.ابراہیم نے سجدۂ شکر کو مکروہ قرار دیا اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے سجدہ ٔ شکر کیا ہے۔