مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8643
باب: سجدۂ شکر کا بیان
في سجدة الشكر
حدیث نمبر: 8643
٨٦٤٣ - قال منصورة وبلغني أن أبا بكر وعمر سجدا سجدة الشكر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے سجدۂ شکر کیا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ منصور لم يدرك الشيخين.