مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يرى في النوم أنه احتلم (ولم ير بللا) باب: اگر کسی آدمی کو نیند میں احتلام محسوس ہو لیکن کپڑوں پر تری نظر نہ آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 862
٨٦٢ - حدثنا هشيم عن حجاج عن سعيد بن جبير وعطاء قالا: إذا رأى بللا؛ فليغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تری دیکھے تو غسل کرے۔