مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في قوله (تعالى): ﴿وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وأنصتوا﴾ باب: ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
حدیث نمبر: 8598
٨٥٩٨ - حدثنا هشيم عن العوام (أخبرنا) (١) (عن) (٢) مجاهد قال: في خطبة الإمام يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق جمعہ کے دن امام کے خطبہ سے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز] زيادة: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ب].