مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8593

باب: کیا آدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار دہرا سکتا ہے؟

الرجل يردد الآية في الصلاة

حدیث نمبر: 8593
٨٥٩٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الرحمن بن عجلان عن (نسير) (١) أبي طعمة مولى الربيع بن (خثيم) (٢) (قال: كان الربيع بن خثيم) (٣) يصلي فمر بهذه الآية: ﴿أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ﴾ (حتى) (٤) ختمها يرددها حتى أصبح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نسیر ابو طعمہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم نماز پڑھتے ہوئے جب اس آیت پر پہنچے : وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور ان کی زندگی اور موت یکساں ہوں گے ؟ تو صبح تک اسے ہی دہراتے رہے۔

حواشی
(١) في [أ، ص، هـ]: (بشير).
(٢) في [أ]: (خيثم).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) زيادة في: [أ، ب، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8593
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37576، ترقيم محمد عوامة: 8457»